بابا !
جی بیٹا ؟
دنیا میں غمی کیوں ہے ؟
بیٹا ، اگر غمی نہ ہوتی تو خوشی بھی نہ ہوتی !
دنیا میں برائی کیوں ہے ؟
بیٹا ، اگر برائی نہ ہوتی تو اچھائی بھی نہ ہوتی !
دنیا میں بد حالی کیوں ہے ؟
بیٹا ، اگر بد حالی نہ ہوتی تو خوش حالی بھی نہ ہوتی !
قدرت کا یہ قانون ہے، ہر چیز کی پہچان اسکی ضد سے ہے، اسے قانون اضداد کہتے ہیں.
بد صورتی ، خوبصورتی
مشکل ، آسانی
اندھیرا ، اجالا
رات ، دیں
غمی ، خوشی
برائی ، اچھائی
اگر بد حالی نہ ہوتی تو خوش حالی بھی نہ ہوتی
اگر غمی نہ ہوتی تو خوشی بھی نہ ہوتی
اگر بد حالی نہ ہوتی تو خوش حالی بھی نہ ہوتی
No comments:
Post a Comment