بچہ سائیں بابا سے، بابا ! آپ نے دانائی کیونکر سیکھی
سائیں بابا، مجھے بیوقوفوں نے دانائی سکھا دی
بچہ، بیوقوفوں سے دانائی کیونکر سیکھی جا سکتی ہے؟
سائیں بابا، جیسا بیوقوف کریں ویسا نہ کرو
بچہ، بیوقوف کی پہچان کیا ہے؟
سائیں بابا، بیوقوف یہ سمجھتا ہے کہ وہ عقلمند ہے